• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

شائع August 18, 2018

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کردہ عثمان احمد خان بزدارنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میں پنجاب کے سب سے زیادہ پسماندہ علاقے کی نمائندگی کررہا ہوں اور وزیراعظم عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا‘۔

پنجاب میں لائحہ عمل سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ’جنوبی پنجاب سمیت پسماندہ طبقوں کو سہولیات مہیا کرنا اور انہیں دیگر ترقی کے حامل طبقوں کے مساوی حقوق فراہم کرنا ہماری ترحیجات میں شامل ہے‘۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024