• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
Live Election 2018

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

شائع August 17, 2018 اپ ڈیٹ January 29, 2019

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد ایوان میں اپنی زندگی کا پہلا خطاب کیا۔

بلاول بھٹو سے قبل نومنتخب وزیراعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے خطاب کیا۔

چیئرمین پی پی پی نے اپنے خطاب کے آغاز میں کہا کہ بڑی جماعتوں نے اسمبلی میں تماشا کیا ہے یہ ناقابل قبول ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس الیکشن میں قوم کا پیسہ خرچ ہوا اور کئی جانیں گئیں لیکن حکومتی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے نامناسب رویہ اپنایا۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025