• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

جب مولانا غفور حیدری کو باری نہ ملی

شائع August 2, 2018

اپوزیشن کی ہم خیال جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں دلچسپ صورتحال اس وقت پید ہوئی جب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیریں رحمٰن نے کل جماعتی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کرنے کے بعد اچانک پریس کانفرنس ختم کردی۔

پی پی رہنما نے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس جیسے ہی ختم کی تو وہاں موجود جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے آواز بلند کی اور کہا کہ انہیں بھی کچھ بات کرنی ہے۔

اس پر دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی تاہم وہ مسلسل مائیک پر بات کرنے کے لیے زور دیتے رہے۔

صورتحال کو دیکھتے ہوئے شیریں رحمٰن ایک بار پھر آئیں اور انہیں بات مکمل کرنے کو کہا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024