• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Election 2018

ای سی پی کا کیبنٹ ڈویژن سے آر ٹی ایس کی مبینہ ناکامی پر تحقیقات کا حکم

شائع August 2, 2018

الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ کر 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کے غیر فعال ہونے پر انکوائری کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن نے انکوائری کمیٹی میں پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، نیشنل ٹیلی کمیونکیشن اینڈ آئی ٹی سیکیورٹی بورڈ (این ٹی آئی ایس بی) کے تکنیکی ماہرین کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔

کمیٹی سے آر ٹی ایس منصوبے کو نیشنل ڈیٹابیس ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے حتمی شکل دینے کے بعد اس پر عملدر آمد، آر ٹی ایس کا میعار، اس کے استعمال کرنے والوں کی ٹریننگ، 25 جولائی کی رات کو اس کے استعمال میں پیش آنے والے مسائل کا مشاہدہ کرنے کو کہا گیا۔

انکوائری میں اس کی ناکامی کو ٹھیک کرنے اور آئندہ کے لیے اسے بہتر بنانے کی تجاویز پیش کرنے کا بھی کہا گیا۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025