الیکشن کمیشن کچرے کے ڈھیر میں بیلٹ پیپرز ملنے پر متحرک
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں قیوم آباد میں مبینہ طور سے کچرے کے ڈھیر سے ملنے والے بیلٹ پیپرز پر الیکشن کمیشن اف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور متعلقہ ڈی ار او اور ریٹرنگ افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے غلفت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کرنے عندیہ دیا ہے۔
اس حوالےسے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ صوبائی الیکشن کمیشنر۔ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ اور ریٹرنگ افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔