سوات: حلقہ پی کے 4 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع
سوات میں حلقہ پی کے ووٹو ں کی دوبارہ گنتی جاری ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار امیر مقام نے دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دی تھی۔
واضح رہے کہ مذکورہ نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عزیز اللہ گران کامیاب ہوئے تھے۔