• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

خواتین کی عمران خان سے توقعات

شائع July 29, 2018

عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح برتری اور حکومت بنانے کے امکانات روش ہونے کے ساتھ ہی خواتین کی بڑی تعداد نے اب چیئرمین عمران خان سے مسائل کے حل کی امید لگا لی۔

خواتین پر امید ہیں کہ تحریک انصاف کی آنے والی حکومت ملک سے کرپشن، مہنگائی سمیت دیگر بڑے مسائل کو ختم کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو طویل جد و جہد کے بعد موقع مل گیا۔ لہذا اب انہیں عوام سے کیے گئے وعدے سچ کر کے دکھانا ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024