• KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
Live Election 2018

مشاہد حسین سید کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا

شائع July 28, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور عام انتخابات سے متعلق تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھے۔

ملاقات کے دوران الیکشن کمیشن نے حقیقت پر مبنی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

اس حوالے سے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ہونے والی ملاقات شہباز شریف سے زیر بحث لائی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025