• KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am
  • KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am
Live Election 2018

کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والے بڑے کھلاڑی

شائع July 27, 2018 اپ ڈیٹ May 23, 2019

تحریک انصاف کی عام انتخابات 2018 میں شاندار کامیابی کے ساتھ ہی وہ پہلی مرتبہ وفاق میں حکومت بنانے میں پوزیشن میں آ گئی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان ممکنہ طور پر اگلے وزیر اعظم پاکستان ہوں گے۔

اس کے ساتھ ہی ایک کرکٹر کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کرنے والے عمران خان عالمی کپ جیتنے والے کپتان ہونے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم بننے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیں گے۔

تاہم عمران پہلے کرکٹر نہیں جنہوں نے سیاسی میدان میں بھی قدم رکھا بلکہ ان سے قبل اور ان کے بعد بھی متعدد کرکٹرز نے کھیل کے میدان کو خیرباد کہنے کے بعد سیاسی میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

ان کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے سابق وزیر اعظم ڈگلس ہوم، سابق سری لنکن کپتان ارجنا راناٹنگا، منصور علی خان پٹودی اور دیگر شامل ہیں جبکہ بیلن ڈی اور جیتنے والا ایک ایسا فٹبالر بھی ہے جو اس وقت اپنے ملک کا صدر ہے۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 4 دسمبر 2024
کارٹون : 3 دسمبر 2024