• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

بلوچستان عوامی پارٹی 14 صوبائی نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان

شائع July 27, 2018

کوئٹہ: بلوچستان میں نئی بننے والی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے صوبے میں 14نشستیں لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے 50 پر مقابلا ہوا جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے 14 نشستیں لیکر سب سے آگے رہی۔

ایم ایم اے 9 نشستیں لیکر دوسرے نمبر پر رہی،بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل 7 نشستیں، آزاد امیدواروں نے 5 نشستیں،پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی 3، 3،ہزارہ ڈیموکریٹک اور بی این پی عوامی 2،2 جبکہ جمہوری وطن پارٹی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ایک ایک نشست جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024