عمران خان کی اہلیہ کا عوام کے نام پیغام
انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے عوام کو سلام اور انتخاب کی مبارک باد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ ’مظلوم عورتوں ،بیواؤں ، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو بھی انتخاب مبارک ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے آج آپکو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال رکھے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کا منتخب کیا گیا لیڈر آپ کی حفاظت بھی کرے گا۔











لائیو ٹی وی