• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C

مسئلہ کشمیر پر عمران خان کا بیان خوش آئند ہے، میر واعظ

شائع July 27, 2018

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ عمران خان کا مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے کا بیان خوش آئند ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پش کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کشمیریوں کے درد و کرب کو محسوس کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے بھارتی حکومت عمران خان کے بیان کا مثبت جواب دے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025