• KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Election 2018

ووٹوں کی گنتی میں تاخیر ’ناقابل یقین اور شرم ناک‘ ہے، بلاول بھٹو زرداری

شائع July 26, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر ووٹوں کی گنتی کے عمل میں تاخیر اور پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز میں جانے سے مبینہ طور پر روکے جانے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025