• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

پی ٹی آئی کی ’پاکستانیو‘ کو پولنگ اسٹیشن پر موجود رہنے کی ہدایت

شائع July 25, 2018

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی عوام کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ گنتی مکمل ہونے تک پولنگ اسٹیشن پر موجود رہیں۔

ٹوئیٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’وٹ کا وقت ختم ہو گیا، اب ووٹ بچانے کا وقت ہے - اپنے پولنگ سٹیشن پر جائیے اور رزلٹ فائنل ہونے تک وہیں رکیے اور کسی گڑبڑ کی صورت میں فوج کے افسران کو مطلع کیجیے-یاد رکھیے ہماری جنگ مافیا کے ساتھ ہے، اور اس مافیا نے 2013 میں آپ کا ووٹ چوری کر لیا تھا، اس بار نہیں!‘

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024