• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

’سیکیورٹی اہلکاروں کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے سے ووٹنگ سست روی کا شکار رہی‘

شائع July 25, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات میں پولنگ کا وقت نہ بڑھانے پر احتجاج کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ سیکیورٹی اہلکاروں کو مجسٹریٹ اختیارات دینے کے باعث ووٹ کا عمل سست روی کا شکار رہا اور پولنگ اسٹیشن کے اندر ایک وقت میں صرف 3 سے 4 ووٹرز کو آنے کی اجازت دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن پر ووٹز کے لیے ووٹنگ کا وقت نہ بڑھانا اور عسکریت پسند تنظیموں کو کھلی چھوٹ دینا قوم کے لیے ایک طویل عرصے تک نقصان کا باعث بنے گا۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025