• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live Election 2018

پولنگ ختم، انتخابات کی گہما گہمی میں کوئٹہ سانحے نے کاری ضرب لگادی

شائع July 25, 2018

پاکستان میں 11 ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شروع ہوکر شام 6 بجے ختم ہوگیا۔

تاہم صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر خود کش دھماکے کے واقعے نے انتخابات کی گہما گہمی پر کاری ضرب لگا دی۔

کوئٹہ میں ہونے والے سانحے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

دوسری جانب ملک کے دیگر علاقوں میں پولنگ کا عمل پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ہمارے براہ راست نتائج کے پیج پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024