• KHI: Fajr 4:49am Sunrise 6:08am
  • LHR: Fajr 4:07am Sunrise 5:32am
  • ISB: Fajr 4:07am Sunrise 5:35am
  • KHI: Fajr 4:49am Sunrise 6:08am
  • LHR: Fajr 4:07am Sunrise 5:32am
  • ISB: Fajr 4:07am Sunrise 5:35am
Live Election 2018

گھوٹکی میں تصادم، 5 افراد زخمی

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ December 18, 2018

صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں پولنگ اسٹیشن غلام حسین میانی کے باہر پی پی پی اور پی ٹی آئی کے حامیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد فوج اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں کے درمیان صلح کرائی تاہم پولنگ آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوگئی۔

اس خبر کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025