• KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
  • KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
Live Election 2018

نئے پاکستان کے لیے عروہ اور ماورہ کا عمران خان کو ووٹ

شائع July 25, 2018

ملک میں عام انتخابات کے دن سیاستدانوں اور کھلاڑیوں کی طرح شوبز شخصیات نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ساتھ ہی لوگوں کو کہا کہ وہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے ہر حال میں گھر سے باہر نکلیں۔

اداکارہ ماورہ حسین کی طرح ان کی بہن عروہ حسین نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے نئے پاکستان کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ووٹ دیا۔

ان کی بہن ماورہ حسین نے بھی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بھی نئے پاکستان کے لیے عمران خان کو ہی ووٹ دیا۔

کارٹون

کارٹون : 30 مارچ 2025
کارٹون : 29 مارچ 2025