• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

پولنگ کا وقت بڑھانے کی مسلم لیگ (ن) کی درخواست مسترد

شائع July 25, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کرنے کی درخواست کی تھی جسے کمیشن نے مسترد کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائع ہونے والے ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ پریس شائع کی گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ووٹرز کی لمبی لمبی قطاریں لگئی ہوئی ہیں، جبکہ صرف 3 سے 4 افراد کو پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ کا وقت 6 بجے تک ہی رہے گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024