• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

بلاول بھٹو زرداری ہسپتال پہنچ گئے

شائع July 25, 2018

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کریکر حملے میں زخمی ہونے والے جیالوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔

ٹوئٹر پر جاری ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے ہسپتال کا دورہ کیا اور پیپلز پارٹی کے الیکشن کیمپ پر ہونے والے دستی بم حملے میں زخمی جیالوں کی عیادت کی۔

واضح رہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پولنگ اسٹیشن شاہ محمد پرائمری اسکول کے باہر کریکر حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025