• KHI: Maghrib 6:47pm Isha 8:04pm
  • LHR: Maghrib 6:21pm Isha 7:43pm
  • ISB: Maghrib 6:27pm Isha 7:51pm
  • KHI: Maghrib 6:47pm Isha 8:04pm
  • LHR: Maghrib 6:21pm Isha 7:43pm
  • ISB: Maghrib 6:27pm Isha 7:51pm
Live Ghaza Conflict

انتخابات پر عرب و اسرائیلی میڈیا نے کیا لکھا؟

شائع July 25, 2018

پاکستانی انتخابات پر جہاں بھارتی وعالمی میڈیا نے خصوصی خبریں، تجزیے اورفیچرشائع کیے، وہیں اسرائیلی وعرب میڈیا نے بھی انتخابات کے حوالے سے اہم خبریں شائع کیں۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے ٹائمز آف اسرائیل کی تو 25 جولائی کی سہ پہر تک تمام اہم خبریں پاکستانی انتخابات سے متعلق ہی تھیں۔

ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے بھی پاکستانی انتخابات کے حوالے سے خبروں کو خصوصی طور پر شائع کیا، جب کہ متعدد عرب نشریاتی اداروں نے اپنی تجزیاتی رپورٹس میں پاکستان میں انے والی حکومت کا نقشہ بھی کھینچا۔

عرب و اسرائیلی نشریاتی اداروں نے پاکستانی انتخابات کے حوالے سے کیا خبریں شائع کیں، اس حوالے سے مزید تفصیل درج ذیل لنک پر پڑھیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 30 مارچ 2025
کارٹون : 29 مارچ 2025