نگراں وزیر اعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے انتخابات 2018 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔
انتخاب 2018 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے جی ٹی روڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقے پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
Get the latest news and updates from DawnNews