• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

دہشتگردی پاکستانیوں کے جمہوریت کے عزم کو نہیں توڑ سکتی، جرمن سفیر

شائع July 25, 2018

پاکستان کے لیے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئٹہ میں 40 افراد کی دھماکے میں موت کی خبر سے بہت رنجیدہ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری ہمدردی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، دہشتگردی پاکستانیوں کے جمہوریت کے عزم کو نہیں توڑ سکتی

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024