مہمند ایجنسی میں پہلی مرتبہ خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا
خیبرپختونخوا میں مہمند ایجنسی کی خواتین نے بھی اپنا آئینی حق ادا کرتے ہوئے رائے دہدی کا حق استعمال کیا۔
سوشل میڈیا پر افتخار فرودس کی جانب سے شیئر تصویر میں خواتین پولنگ بوتھ کی طرف جارہی ہیں۔
اس حوالے سے انہوں نے لکھا کہ پاک افغان سرحد سے محض 5 کلو میڑ دور مہمندایجنسی ضلع کے سب ڈویژن بزائی کی خواتین گھروں سے نکلی اور ووٹ کاسٹ کیا۔











لائیو ٹی وی