بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کی پیش گوئی کردی
پاکستان میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، تاہم بھارتی میڈیا نے اپنی خبروں اور تجزیوں میں پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کی پیش گوئی کردی۔
متعدد بھارتی اخبارات، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس نے پاکستان کے عام انتخابات سے متعلق خبروں کو خصوصی خبر کے طور پر شائع کیا اور اس حوالے سے اہم تجزیے، خبریں اور فیچر شائع کیے ہیں۔
متعدد اخبارات اور ویب سائٹس نے پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیر اعظم کی پش گوئی بھی کی ہے، تاہم ساتھ ہی اخبارات نے یہ بھی بتایا ہے کہ فی الوقت پاکستان میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے واضح طور پر جیت کے امکانات نہیں ہیں۔
بھارت کی کس اخبار نے کس کو پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر پیش کیا اور کس پارٹی کی جیت کی پیش گوئی کی، اس حوالے سے مزید خبر درج ذیل لنک پر پڑھیں۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں: