• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

الیکشن راؤنڈ اپ: 11 بجے سے 12 بجے تک کے اہم واقعات

شائع July 25, 2018
  • فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی پریزائڈنگ افسر سے تلخ کلامی۔

  • لاہورمیں چیف جسٹس آف پاکستان نے ووٹ کاسٹ کیا۔

  • عمران خان نے اسلام آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • چنیوٹ میں جھگڑا کرنے پر ایک امیدوار گرفتار۔

  • اسلام آباد میں احمدیہ ووٹرز کے لیے این اے 53 میں علیحدہ پولنگ بوتھ بنائے گئے۔

  • کراچی کے علاقے نئی دہلی میں انتخابی امیدوار جبران ناصر کے انتخابی کیمپ کو گرا دیا گیا۔

  • فنکارہ مرواہ حسین نے ’نیا پاکستان‘ کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • کوئٹہ میں بم حملے میں 25 جاں بحق اور متعدد زخمی۔

  • بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024