خانیوال میں سیاسی گروپوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق
خانیوال کے حلقہ این اے 153 کے پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگا۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر پکڑ دھکڑ شروع کردی۔
دوسری جانب علاقے میں شدید کشدیدگی پھیل گئی ہے۔