• KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:52pm
  • LHR: Asr 4:38pm Maghrib 6:27pm
  • ISB: Asr 4:44pm Maghrib 6:34pm
  • KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:52pm
  • LHR: Asr 4:38pm Maghrib 6:27pm
  • ISB: Asr 4:44pm Maghrib 6:34pm
Live Election 2018

نوشہرہ میں پرویز خٹک کے حامی ووٹر انتخابی پرچیاں باہر لے آئے

شائع July 25, 2018

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کے حلقے این اے 125 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرویز خٹک کے حامی ووٹرز ووٹ ڈالنے کے بعد پرچیاں لیکر باہر آگئے۔

مزید بتایا گیا کہ پرچیوں پر لگنے والی اسٹیمپ پرویز خٹک کے ہاتھ پر لگی ہوئی ہے جو کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے خلاف سنگین ورزی ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما نگہت اورکزئی کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشن پر پولیس اور فوج کی بھاری نفری کے باوجود پرچی کیسے باہر آئی۔

انہوں نے الیکشن کمیشن سے مذکورہ واقعے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 9 اپریل 2025
کارٹون : 8 اپریل 2025