• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

ایم کیو ایم پاکستان کے سید علی رضا عابدی کی ووٹرز سے درخواست

شائع July 25, 2018

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید علی رضا عابدی نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اپنا موبائل فون اپنے ساتھ نہیں لے کر جائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا کہنا تھا کہ ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی جس کی وجہ سے ووٹرز کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024