• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

ہسپتال میں زیرِ علاج شخص بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

شائع July 25, 2018

پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں تمام شہری پُر جوش انداز میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

اس دوران محمد شفیع نامی شخص جو ہسپتال میں زیرِ علاج تھا وہ اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے وہیل چیئر پر ہی اپنا ووٹ دینے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔

مذکورہ شخص ایک دوسرے شخص کی مدد سے پولنگ اسٹیشن پہنچا جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل آلات بھی لگے ہوئے تھے۔

تاہم 76 سالہ بیمار بزرگ کے حلقے کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوسکیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024