• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:38pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:38pm
Live Election 2018

‘اہلیان راولپنڈی کا رات 10 بجے شکریہ ادا کروں گا‘

شائع July 25, 2018

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کی ساری توجہ نئے انتخابی حلقے 60 پر مرکوز ہے اور اہلیان راولپنڈی کو رات 10 بجے شکریہ ادا کروں گا، ‘قلم دوات‘ پاکستان کی تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’آزاد خارجہ پالیسی دینے گے، غریب کا راج لائیں گے اور معیشت کو ٹھیک کریں گے‘۔

شیخ رشید نے کہا کہ دہشت گردی کو ختم کرکے دم لیں گے اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ مل کر منشیات کا خاتمہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025