• KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:49pm
  • LHR: Asr 4:36pm Maghrib 6:23pm
  • ISB: Asr 4:41pm Maghrib 6:30pm
  • KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:49pm
  • LHR: Asr 4:36pm Maghrib 6:23pm
  • ISB: Asr 4:41pm Maghrib 6:30pm
Live Election 2018

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا عمل ابھی سست روی کا شکار ہے، مجھے ووٹ کاسٹ کرنے میں 25 منٹ لگ گئے۔

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنی مرضی سے ملک واپس آئے ہیں اور ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہیں نہیں جا رہے وہ ملک کے لئے واپس آئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 3 اپریل 2025
کارٹون : 31 مارچ 2025