Live Election 2018

‘فوج، پولیس اور الیکشن کا عملہ مثالی کام سرانجام دے رہے ہیں’

شائع July 25, 2018

لاہور: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ پرامن ماحول میں انتخابات ہورہے ہیں جبکہ تمام ادارے مستعد ہیں۔

لاہور میں پولنگ اسٹیشن کے دورے پر میڈیا پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہ فوج، پولیس اور الیکشن کا عملہ مثالی کام سرانجام دے رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025