الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے ٹاک شوز میں شرکت کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن نے پابندی کے باوجود امیدواروں، سیاستدانوں کی ٹی وی چینلز پر شرکت کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار انتخابی مہم ختم ہونے کے باوجود ٹاک شوز میں شرکت کر رہے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کے پابندی کے باوجود ٹاک شوز میں شریک ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن ان کے کیسز پر نظر ثانی کرے گا۔
رپورٹ: فہد چوہدری