• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

انتخابی مہم کے آخری لمحات میں شیخ رشید کی پریشانی

شائع July 24, 2018

انتخابات 2018 کی انتخابی مہم گزشتہ رات اختتام پذید ہوگئی، تاہم اس مہم کے ختم ہوتے وقت کچھ دلچسپ مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔

روالپنڈی میں انتخابی مہم کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید انتخابی مہم کے آخری لمحات میں کافی جلدی میں نظر آئے اور ایک بزرگ کو تقریر کرنے سے بار بار روکتے رہے۔

شیخ رشید احمد بار بار گھڑی دیکھتے رہے اور برزگ کو کہتے رہے کہ بس جلدی کریں اور دعا کریں، اس دوران انہوں نے مائیک لیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایک منٹ رہ گیا ہے بس جلدی کریں۔

بشکریہ: سماء

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025