• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:38pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:54pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:31pm
  • ISB: Asr 4:46pm Maghrib 6:38pm
Live Election 2018

‘اگلی حکومت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیں گے‘

شائع July 21, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنی انتخابی مہم میں دعویٰ کیا کہ اگر دوبارہ اقتدار میں آئے تو پانچ برسوں میں عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔

فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘وعدہ کرو کہ غربت،بیروزگاری ختم کرنے کے لیے میرا ساتھ دو گے’۔

انہوں نے واضح کیا کہ ‘ہم دن رات محنت کر کے آبی ذخائر بنائیں گے، ہم مل کر پاکستان کو مضبوط بنائیں گے’۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025