• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

’لشکر طیبہ سے منسلک انتخابی امیدواروں پر تحفظات ہیں‘

شائع July 21, 2018

واشنگٹن: امریکا نے کالعدم لشکرِ طیبہ سے وابستہ انتخابی امیدواروں پر پاکستان سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔

اس حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری مراسلے میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ’الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) کی رجسٹریشن جون میں منسوخ کی گئی جس کے لشکرطیبہ کے ساتھ مراسم تھے اور اس کو عالمی سطح پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا جا چکا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں ایم ایم ایل کو لشکر طیبہ کے طور پر شامل کیا ہے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

امریکا کا لشکرطیبہ سے وابستہ انتخابی امیدوار پر خدشات کا اظہار

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024