• KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:37pm
  • KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:37pm
Live Election 2018

آصفہ بھٹو اپنی والدہ بینظیر بھٹو کے نقش قدم پر

شائع July 20, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی مہم جاری ہے لیکن اس مرتبہ انتخابی مہم کے دوران کچھ ایسے مناظر اور تصاویر دیکھنے میں آئی جو سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی شخصیت سے بہت مشابہت رکھتی ہیں۔

اسی طرح کچھ دنوں پہلے بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ بالکل اپنی والدہ کی طرح نظر آرہی تھی اور اب ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آصفہ بھٹو اپنی والدہ کی طرح نہ صرف خطاب کر رہی بلکہ خواتین میں اسی طرح گھل مل گئی۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025