• KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:32pm Isha 7:57pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:07pm
  • KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:32pm Isha 7:57pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:07pm
Live Election 2018

فوج انتخابات میں عوام کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف

شائع July 19, 2018

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کو اپنی حدود اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے فراہم کردہ ضابطہ اخلاق میں رہتے ہوئے ای سی پی کی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں فوج کے انتخابی تعاون سینٹر کے دورہ کے دوران کہی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فوج دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے پاکستان میں عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے لیے سازگار ماحول دینے کے لیے پر عزم ہے۔

دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف کو عام انتخابات 2018 کو صاف شفاف بنانے کے لیے فوج کی جانب سے ای سی پی کو فراہم کیے جانے والے تعاون کے حوالے سے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

خبر کی مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025