Live Election 2018

‘شکریہ لاہور والوں تمھارے اس پیار کی قیمت میں ادا نہیں‘

شائع July 19, 2018

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ‘نوازشریف کا تیسرا بڑا جرم ملک میں امن و امان کی بحالی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، نئے انفراسٹرکچرز ، جدید ہسپتالوں کے قیام، معاشی ترقی، ریلوے جیسے تباہ حال اداروں کی بحالی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نوازشریف کا اصل جرم پاکستان کو امریکہ بہادر کی غلامی سے آزاد کرانا ہے۔ سابق حکمرانوں نے چند بلین ڈالرز کی بھیک پر ملک داو پر لگا دیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025