• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

جماعتِ احمدیہ کا انتخابات 2018 سے لاتعلقی کا اعلان

شائع July 18, 2018

جماعت احمدیہ نے ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کردیا۔

یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ جماعت احمدیہ نے انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل بھی جماعت احمدیہ نے 2013 کے انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔

22 اپریل 2013 کو انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے جماعت احمدیہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ 'ہم 1985 سے انتخابات کا بائیکاٹ کرتے آرہے ہیں، اُس وقت احمدی ووٹرز کو مذہبی اقلیتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا‘۔

واضح رہے کہ عدالت میں پیش کی جانے والی نادرا رپورٹ کے مطابق ملک میں رجسٹر احمدیوں کی تعداد 1 لاکھ 67 ہزار 473 ہے، اس میں مزید بتایا گیا تھا کہ 10 ہزار 205 افراد نے مسلمان سے احمدی مذہب اختیار کیا۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں:

جماعتِ احمدیہ کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کے انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024