• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

خرم شیر زمان پر عوام کے سوالات کی بوچھاڑ

شائع July 18, 2018

انتخابات کے دوران ووٹرز کی جانب سے عوام کو اپنے دعووں اور وعدوں سے عوام کو متوجہ کی کوششیں جاری ہیں، تاہم اس دوران انتخابی امیدواروں کو عوامی رد عمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایسا ہی کچھ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور انتخابی امیدوار خرم شیر زمان کے ساتھ بھی ہوا، جہاں انہیں اپنے حلقے میں کارنر میٹنگ کرنا مہنگا ثابت ہوا اور عوام کے سوالات کی بوچھاڑ میں وہ بغیر کوئی جواب دیے ہی روانہ ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025