• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

جی ڈی اے کے ساتھ مل کر زرداری کو شکست دیں گے،عمران خان

شائع July 18, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ساتھ مل کر سندھ میں آصف زرداری کو شکست دیں گے۔

جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال میں اندرون سندھ سے زیادہ لوٹ مار اور کسی صوبے میں نہیں ہوئی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ 6،6 مرتبہ باریاں لینے والوں نے لوگوں کے لیے کیا کیا، سندھ میں 75 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے رہنے پرمجبورہیں۔

انھوں نے مخالف سیاسی جماعتوں سربراہوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کے لیے بھی اڈیالہ جیل انتظار کررہا ہے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025