• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
Live Election 2018

ووٹر کو زبردستی پولنگ اسٹیشن سے نکالنا جرم قرار

شائع July 17, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹر کو زبردستی پولنگ اسٹیشن سے نکالنا اور ووٹ ڈالے بغیر باہر جانے پر مجبور کرنا انتخابی بدعنوانی قرار دی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹر کو بلاواسطہ یا بالواسطہ طور پر ووٹ ڈالنے یا روکنے کے لیے کوئی تحفہ دینا، تحفہ کی پیشکش یا وعدہ کرنا رشوت تصور ہوگا۔

اس کے علاوہ کسی مذہبی شخصیت کی خوشنودی یا ناراضی سے متعلق دھمکی دینا بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ان جرائم میں سیشن جج تین سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دے سکے گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024