• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمرکو بھی ووٹرز کے غیض و غضب کا سامنا

شائع July 10, 2018

ٹنڈو محمد خان:پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر کو ٹنڈو محمد خان میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز نےگھیر کر کھری کھری سنا ڈالیں۔

ٹنڈو محمد خان کے گوٹھ بجر تالپور میں پیپلزپارٹی رہنما نوید قمر پر ووٹرز نے تند و تیز سوالات کی بوچھاڑ کردی۔

دوسری جانب شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں پیپلزپارٹی رہنما آغا سراج درانی مخالفین پر چڑھ دوڑے۔

آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ رزق پیپلزپارٹی نے دیا ہےاس لئے ووٹ اسے دو۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024