عمران خان سب سے بڑے چھوڑو ہیں، سعد رفیق
سابق وقافی وزیر برائے ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں سب سے بڑا چھوڑو قرار دے دیا.
واضح رہے کہ عمران خان نے 9 جولائی کو انتخابی منشور پیش کیا جس میں ایک کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا گیا.
عمران خان بس لمبی لمبی چھوڑنے کا ماہر ہے۔ اس جیسا پھینکنے والا آج تک نہیں دیکھا۔ اسکا کوئی وژن نہیں ہے۔ pic.twitter.com/3aEjtMmozT
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) July 9, 2018