• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

رنویر سنگھ درحقیقت بولی وڈ کے سب سے بڑے انٹرٹینر

شائع July 6, 2018
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ —۔
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ —۔

بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ کا شمار ان اداکاروں میں کیا جاتا ہے جو ہمیشہ ہی بہت پرجوش اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں۔

رنویر نے بولی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2010 کی فلم ’بینڈ باجا بارات‘ سے کیا، جس کے بعد سے اب تک وہ کئی بہترین فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

ان کی کامیاب فلموں میں ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘، ’دل دھڑکنے دو‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ شامل ہیں۔

ان تمام فلموں میں رنویر سنگھ کے کردار کو خوب سراہا گیا۔

مزید پڑھیں: ایسا فیشن؟ رنویر سنگھ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

رنویر سنگھ صرف اپنی اداکاری سے ہی نہیں بلکہ اپنے مزاحیہ انداز اور دلچسپ ڈریسنگ کے باعث بھی خبروں میں رہتے ہیں اور ایسا کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ درحقیقت بولی وڈ کے سب سے بڑے انٹرٹینر ہیں۔

آج اداکار اپنی 33ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر ان کی یہ چند نہایت مزاحیہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں، یہاں دیکھیں:

1- جب انہوں نے ہریتھک روشن کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ممبئی کی سڑک پر رقص کیا

2- اگر اکشے کمار رستم تو رنویر سنگھ چھپا رستم

Chumma to You @akshaykumar !!! 😘🐍 ‪#‎9DaysToRustom‬

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

3- شاہ رخ کی فلم ’ڈر‘ کا یادگار سین رنویر کے انداز میں

HAD to be done! @iamsrk #JuhiChawla @yrf

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

4- رنویر طاہر شاہ کے سب سے بڑے مداح

And this one dedicated to the apple of my #EyeToEye @arjunkapoor

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

5- دوسرے اسٹارز کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز

Khoon Bhari Maang!!! 😮💦@farahkhankunder

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

This just happened !!!! @deepikapadukone 🙈

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

6- چارلی چیپلن یا رنویر سنگھ؟

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024