• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

احتساب کے بغیر انتخابات میں خیر نہیں دیکھ رہا،طاہر القادری

شائع July 4, 2018

لندن:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہمارے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے میں کسی کی مداخلت یا عدم مداخلت نہیں ہے۔

ہمارا اصولی اور نظریاتی موقف ہے کہ نظام بدلے اور کڑا احتساب ہوئے بغیر اس ملک کی تقدیر بدلنے میں اور عوام تک ان کے حقوق پہنچانے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا۔

طاہر القادری نے مزید کہا کہ ہم اس ملک میں احتساب اور اصلاحات کے بغیر ہونے والے انتخابات میں خیر ہیں دیکھتے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024