• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

عمران خان کے لیے کراچی میں لذیز ناشتے کا اہتمام

شائع July 4, 2018 اپ ڈیٹ July 9, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کراچی میں تاجر رہنما عبدالرحیم جانو کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر لذیز ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

عمران خان کے لیے خاص طور پر ناشتے میں پوری حلوہ، جبکہ دیگر پکوان میں قیمہ، پراٹھے اور کئی دوسری ڈشز تیار کی گئی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی تاجر رہنما کیساتھ ہی ناشتہ کریں گے۔

واضح رہے کہ انتخابی مہم کے سلسلے میں عمران خان آج بھی کراچی میں ہی اپنا وقت گزاریں گے، جہاں وہ کئی علاقوں کا دورہ کرکے وہاں کارکناں سے خطاب بھی کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024