• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

اکبر بگٹی کے پوتے عالی بگٹی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

شائع July 2, 2018

بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق گورنر مرحوم اکبر بگٹی کے پوتے عالی بگٹی کو انتخابات 2018 میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نظیر لانگو پر مشتمل بنچ نے اپیلٹ ٹربیونل اور آر او کے فیصلے مسترد کرتے ہوئے انھیں انتخابات میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔

خیال رہے کہ بلوچستان کے سابق وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے عالی بگٹی کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیے تھے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں۔

رپورٹ: سید علی شاہ

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025